: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،5فروری(ایجنسی) جمعہ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا.دہلی میں ہوئی بی سی سی آئی کی سلیکشن کمیٹی کی میٹنگ میں ٹورنمنٹ کے لئے 15 کھلاڑیوں کے نام کا اعلان ہوا. بی سی سی آئی کے اجلاس کے بعد انوراگ ٹھاکر نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا.
text-align: start;">محمد سمیع اور پون نیگی کو ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا گیا. یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور اشیش نہرا جیسے سینئر کھلاڑیوں کو بھی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم کے لئے ہندوستانی ٹیم میں جگہ ملی ہے. یوراج، اشیش نہرا اور ہربھجن سنگھ کو ایک بار پھر موقع دیا گیا ہے. ٹیم میں نئے چہرے کی شکل میں پون نیگی اکلوتے کھلاڑی ہے.